• Donate Online

    Please donate generously to support the cause of the true Islam. You can donate online by using PayPal or Debit/Credit Card.

  • Bank Details

    You can visit this page to find the bank details for the UK, Europe, Asia and rest of the world. Please click the link below

  • Watch Online

    You can watch Hidayat TV 24/7 from around the globe. We offer Live Stream on our web, Mobile Apps, Ustream and on Jadoo TV.

Download HereGood News! Now you can download Hidayat TV APPs from Google Play Store
Or Windows Mobile Store

News Headlines

25th Jun 2016دمشق کے قریب واقع شہر داریا دہشتگردوں کے قبضے سے آزاد
25th June 2016
دمشق کے قریب واقع شہر داریا دہشتگردوں کے قبضے سے آزاد

شامی فوج نے دمشق کے قریب واقع شہر داریا کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے-

25 June 2016 | 1:05 am

Source link

Read More
24th Jun 2016تاشقند میں شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس جاری
24th June 2016
تاشقند میں شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس جاری

ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس میں جاری ہے۔

24 June 2016 | 3:32 pm

Source link

Read More
24th Jun 2016خطیب نماز جمعہ تہران: آل خلیفہ کا حشر شاہ جیسا / فلسطینیوں کے پینے کے پانی میں زہر ملانے والوں پر لعنت
24th June 2016
خطیب نماز جمعہ تہران: آل خلیفہ کا حشر شاہ جیسا / فلسطینیوں کے پینے کے پانی میں زہر ملانے والوں پر لعنت

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے بحرینی عوام پر بہیمانہ مظالم اور بحرین کے ممتازعالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آل خلیفہ کا حشر بھی شاہ ایران جیسا ہوگا اور فلسطینیوں کے پینے کے پانی میں زہر ملانے والے یہودی خاخاموں پر اللہ تعالی کی لعنت ہو جو قسی القلب ہونے کے باوجود خود کو حضرت موسی (ع) کا پیروکار بتاتے ہیں۔

24 June 2016 | 3:56 pm

Source link

Read More
24th Jun 2016شبہائے قدر کے مشترکہ اور مخصوص اعمال
24th June 2016
شبہائے قدر کے مشترکہ اور مخصوص اعمال

رمضان المبارک کی انیسویں رات پہلی شب قدر ہے اور شب قدر وه رات ہے که پورے سال کوئی رات اس کی فضیلت کو نہیں پہنچ سکتی ہے اوریہ رات ہزآر مہینوں سے افضل اس رات کے اعمال ہزار مہینه کے اعمال سے بہترہیں اور اس رات میں سال کے امور مقدر ہوتے ہیں اور ملائکه اور روح جو سب سے عظیم ملک ہے اس رات میں پروردگار کے حکم سے زمین پر نازل ہوتے ہیں اور امام زمانه (عج) کی خدمت میں پہنچتے ہیں اور جو کچھ ہر شخص کے لئے مقدر ہوا ہے امام کے روبرو پیش کرتے ہیں .

24 June 2016 | 4:24 pm

Source link

Read More
24th Jun 2016سپاه پاسداران انقلاب اسلامی: دہشتگردوں کا سعودی عرب اور امریکی حمایت و امداد کا اعتراف
24th June 2016
سپاه پاسداران انقلاب اسلامی: دہشتگردوں کا سعودی عرب اور امریکی حمایت و امداد کا اعتراف

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ کی بری فوج کے سربراہ نے دہشت گرد ٹیم کے مزید دو دہشت گردوں کی گرفتاری کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ گرفتار شدہ دہشت گردوں نے اعتراف کیا ہے کہ ایران میں گڑ بڑی پھیلانے کے لئے انھیں امریکہ اور سعودی عرب کی بھر پور حمایت حاصل ہے۔

24 June 2016 | 2:19 pm

Source link

Read More

Our Contact Details

9 Birch Street Mancehester,
M12 5NT
0161 300 9514

Details coming soon...

Details coming soon...

Details coming soon...